انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح کا انتخابی عمل شروع
سبھی ممبران سے تین سالہ میقات کی تین سو روپئے فیس کی ادائیگی کو بھی یقینی بنانے کی اپیل کی گئی ہے
نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز ) انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح ، بلریاگنج کے نمائندگان کا انتخا بی عمل شروع ہو چکا ہے۔ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں سبھی فلاحی بردران کو متوجہ کیا گیا ہے کہ انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح ، بلریاگنج ، اعظم گڈھ کے نمائندگان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں شریک ہوں ۔
دارالحکومت دہلی میں موجود فلاحی برادران بیلٹ پیپر ، سرکولر اور دہلی کی فہرست درج ذیل مقامات سے حاصل کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ سبھی ممبران سے تین سالہ میقات کی تین سو روپئے فیس کی ادائیگی کو بھی یقینی بنانے کی اپیل کی گئی ہے ۔
۱- ملک محمود فلاحی
جامعہ ملیہ اسلامیہ
+91 8448-566730
۲- ایس کے پرنٹنگ نزد بلال مسجد ،ڈی بلاک ابو الفضل جامعہ نگر
۳- “النور بکس اینڈ اسٹیشنری “ نزد شاہین مسجد ، شاہین باغ جامعہ نگر
رابطہ عامہ
دہلی یونٹ
موبائل
9971841635

0 comments