معروف مضمون نگار ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ کی صحت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل کی جاتی ہے

نئی دہلی۔ 17ستمبر (یو این این )  اردو کے مشہور و معروف مضمون نگار اور یو این این  کے ایڈیٹر ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ ماجدہ کی گزشتہ ایک ہفتہ سے طبعت ناساز ہے ۔ اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں  ڈاکٹر غزالی نےتمام قارئین سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔

ادارہ ایشیا ٹائمز کی جانب سے دعا کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک تعالی ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کی والدہ ماجدہ کو جلدی صحتیاب کرے وعمر درازعطا کرے۔  اللہ تعالی والدہ کی محبت و شفقت  کا سایہ ان کے سر پرتادیر  قائم رکھے آمین ۔

 

 

 

0 comments

Leave a Reply