اقامت ِدین روایت، عمل، راہ نمائی

عرفان جعفر خان

زندگی شعور اور سنجیدگی کے ساتھ پُرسکون ہوجاتی ہے۔ ہر شور توجہ کے لائق نہیں ہوتا، ہر لڑائی لڑنے کے قابل نہیں ہوتی، ہر موقع پر ردعمل ضروری نہیں ہوتا۔ ایسے موقع پر ذرا ٹھیر کر سوچیں اور صرف اُن چیزوں کو اہمیت دیں جو ہمارے لیے حقیقت میں اہم ہوں، جو ہمارے اصولوں کے مطابق ہوں، جو قابلِ قدر ہوں، جو ہمارے ایمان اور نظریات کے مطابق ہوں، باقی باتوں کو جانے دیں اور اپنی توانائیاں ضایع نہ کریں، کیوں کہ دل کا اطمینان اور ذہنی سکون سب سے زیادہ اہم ہے۔ یہ مضامین وابستگانِ جماعت کو ان کے نصب العین پر اطمینان، شرحِ صدر اور استقامت عطا کرنے کا باعث بنیں گے اور دیگر لوگوں کو بھی جماعت کی فکر اور نصب العین کو سنجیدگی سے سمجھنے کا موقع ملے گا۔بہ شکریہ : جسارت ڈاٹ کام

0 comments

Leave a Reply