توحید عالم جامعہ ہمدرد کے پی آر او مقرر

نئی دہلی :( پریس ریلیز ) توحید عالم کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی کا پی آر او مقرر کیا گیا ہے، جامعہ ہمدرد نے اپنی پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی ہے۔

مستقبل میں توحید عالم  ہی یونیورسٹی سے متعلق  پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے رابطہ اورتمام سرگرمیاں دیکھیں گے۔

پریس ریلیز میں ان کے رابطے کی تفصیلات درج ذیل ہیں، 011-26059688 ایکسٹینشن ۔ 5307۔ ان کا موبائل نمبر 9810185303 ہے اور  ای میل پتہ pro@jamiahamdard.ac.in ہے۔ tauhidalam@jamiahamdard.ac.in

0 comments

Leave a Reply