اقوام متحدہ کی پابندی ہٹنے کے بعد پھر سے ہتھیاروں کی تجارت کے لئے ایران تیار

تہران، 19 اکتوبر (شنہوا) ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے 18 اکتوبر کو ہتھیاروں کی خریدوفروخت کی پابندی ختم ہونے کے بعد ملک ہتھیاروں کی تجارت کے لئے پھر سے تیار ہے۔

تسنم نیوز ایجنسی نے پیر کو مسٹر حاتمی کے حوالے سے بتایا کہ ’’ایران اورکچھ ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت اور اس کی فراہمی کی بات چیت ہوچکی ہے۔
‘‘
انہوں نے کہاکہ سبھی ممالک کو اپنے علاقائی یکجہتی کے دفاع کا حق ہے اور ایران اس معاملے میں اس کے لئے پوری کوشش کرے گا۔


0 comments

Leave a Reply