اے پی سی آر نے سدرشن ٹی وی کے سریش چوہان کے کے خلاف دہلی کی ایک عدالت میں پٹیشن داخل کی

نئی دہلی : اے پی سی آر نے آج نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں سدرشن نیوز کے سریش چوان کے خلاف دہلی کی عدالت میں 156(3) پر درخواست دائر کی ہے۔

اے پی سی آر کے سیکریٹری واثق ندیم خان نے بتایا کہ اس سے پہلے 25 دسمبر 21 کو گووند پوری پولیس اسٹیشن میں اور پھر 31 دسمبر کو ڈی سی پی آفس میں شکایت درج کرائی گئی  تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اس کوشش کے اچھے نتائج آئیں گے اور یہ نفرت پھیلانے والا جلد ہی قانون کی گرفت میں ہوگا۔

0 comments

Leave a Reply