ضیاء الحق حسن کو بایوسائنسز میں پی ایچ ڈی تفویض
نئی دہلی : (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ مرکزی یونیورسٹی نے ضیاء الحق حسن کو باضابطہ طور پر بایوسائنسز میں ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی اعزازی سند سے نوازا ہے۔ ان کی پی ایچ ڈی تحقیق "اسپیکٹروسکوپک اسٹڈیز آن انٹریکشن آف پوٹینشل فائٹو تھراپیٹکس ود سلیکٹڈ پروٹینز" کے عنوان سے مکمل ہوئی، جو پروفیسر لقمان احمد خان اور معاون نگران پروفیسر عاصم الاسلام، کے زیر نگرانی انجام پائی۔

0 comments