28/07/2017


لوگوں نے اپنی جان دے کر ترکی کو بچایا: اردوغان

صدر ایردوان کا استنبول یادگارِ شہدا پر تاریخی خطاب اُردو میں

انقرہ، 16 جولائی (یو این آئی) ترکی کے صدر طیب اردوغان نے تختہ پلٹنے کی فوجیوں کی ناکام کوشش کی پہلی برسی پر اسنبول میں منعقدہ ایک ریلی کے دوران لاکھوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس رات لوگوں کے ہاتھوں میں بندوقیں نہیں تھیں ، ان کے ہاتھوں میں پرچم تھے اور اس سے بڑھ کر ان کے پاس ایمان تھا۔
مسٹر اردوغان نے کہا ’میں اپنے ملک کے ان تمام لوگوں کو شکرگزار ہوں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ملک کی حفاظت کی۔
انہوں نے کہاکہ 250 لوگوں نے اپنی جان دے کر ملک کا مستقبل محفوظ رکھا






دیگر خبروں

2
3
4