26/09/2017


ایوان میں دھماکہ خیزمواد دہشت گردانہ سازش کا حصہ، این آئی اے سے انکوائری کا حکم: یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ  (یو این آئی) اترپردیش اسمبلی میں ایوان کے اندر طاقتور دھماکہ خیز مواد ملنے کو خطرناک دہشت گردانہ سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اسپیکر سے اس کی جانچ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعہ کرانے کا مطالبہ کیا۔
ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی وزیر اعلی اور ایوان کے لیڈر نے کہا کہ خطرناک دھماکہ خیز مواد ملنا بڑی دہشت گرد سازش کا حصہ ہے۔
اس کا ہر حال میں انکشاف ہونا ہی چاہئے





دیگر خبروں

2
3
4