18/10/2017


ہندوستان کو اچھے لکھاری ،بہترین محقق اور ماہر تخلیق کاروں کی ضرورت : پروفیسر طلعت احمد

نئی دہلی، (یو این آئی) ہندوستان کو اچھے لکھاری ،بہترین محقق اور ماہر تخلیق کاروں کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار آج یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے انجینئرنگ ہال میں ڈاکٹر ذاکر حسین سینٹرل لائبریری کی جانب سے منعقدہ ایک ورکشاپ کے افتتاحی پروگرام میں خطاب کے دوران مہمان خصوصی شیخ الجامعہ پروفیسر طلعت احمد نے کیا ۔پروفیسر طلعت نے کہاکہ ماضی کے مقابلہ میں ریسرچ کرنا آج جتنا آسان ہے اتنی ہی پیچیدہ بھی ہے اور تحقیق و تدوین ایک سائنس ہے





دیگر خبروں

2
3
4