25/09/2017


پروفیسر محمد عبدالسلام اور پروفیسر اصفر علی خاں وائس چانسلر دفتر میں او ایس ڈی مقرر

 

علی گڑھ 16؍مئی  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ معاشیات کے پروفیسر محمد عبدالسلام اور الیکٹریکل انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر اصفر علی خاں کو وائس چانسلر دفتر میں او ایس ڈی مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری آئندہ احکامات تک کے لئے فوری طور پر عمل میں لائی گئی ہے۔






دیگر خبروں

2
3
4