25/09/2017


ہم عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں / حاجی تفسیر خان

مہنداول ،سنت کبیر نگر
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے خلیل آباد کے امیدوارحاجی تفسیر خان نے ایک پریس ریلیز جاری کر کہا کہ اتر پردیش کے انتخابی نتائج غیر متوقع اور حیرت انگیزہیں، انھوں نے کہا کہ خلیل آباد کی عوام کاجنھوں نے ووٹ دیا اور جنھوں نے ووٹ نہیں دیا ہم سب کا شکریہ اداکرتے ہیں ۔ہماری نیت لیڈر بننے کی نہیں بلکہ ہم عوام کی خدمت کرنے کی نیت سے میدان میں آئے ہیں اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین فتح و شکست سے بے نیاز ہو کر عوام کی خدمت کرتی ہے اور وہ انشاء اللہ ہوتی رہے گی ۔





دیگر خبروں

2
3
4