26/09/2017


بی ایس پی کی شکتی پردرشن ریلی: خلیل آباد کے اسمبلی امیدوار مشہور عالم چودھری نے اپنے سیکڑوں حامیوں کے ساتھ کی شرکت

لکھنو:(ایشیا ٹائمز )  لکھنو میں آج بی ایس پی کی شکتی پردرشن ریلی میں اتر پردیش میں اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا ۔  ریاست بھر سے اسمبلی  امیدوار اور حامیوں نے شرکت کی ۔ بی ایس پی  کے  حامیوں کی وفاداری کا کوئی جواب نہیں ۔

آج خلیل آباد  کی عوام نے اپنے اميدوار '' مشہور عالم چوہدری " کے ساتھ لکھنؤ پہنچ کرطاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا ۔


چودھری کی حمایت  میں  ہزاروں حامی اور سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ لکھنو پہونچے ۔

ان کے ہمراہ منهداول چیئرمین "موتی لال جیسوال " اور ان کے سب سے بڑے بیٹے محمود عالم چودھری ، سید طارق حسین، عتیق احمد صدیقی، آل احمد، معروف احمد، امتیاز ندوی، موجود رہے۔





دیگر خبروں

2
3
4