25/09/2017


جامعہ ملیہ اسلامیہ میں این سی ای آر ٹی کے نصاب پرسمینار آج

نئی دہلی : فورم فار ایجوکیشنل اسٹدیز اینڈ ریسرچ کے  زیر اہتمام با اشتراک جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو ڈپارٹمینٹ ،  این سی ای آر ٹی  کے  نصاب پر سمینار 25 مارچ کو  منعقد ہوگا ۔  تعلیم کے میدان میں سرگرم افراد  اساتذہ ، اس سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔ سمینار اردو ڈپارٹ مینٹ کی دوسری منزل پر پر سمینار ہال میں ہوگا ۔





دیگر خبروں

2
3
4