25/09/2017


مودی جی کہہ رہے ہیں کہ

مودی جی کہہ رہے ہیں کہ

مودی جی کہہ رہے ہیں کہ رتلام کی ایک عورت نے بھی

حد کر دی ہے، مجھے ایک خط لکھا جس میں ایک منصوبہ

بتایا  ہے کہ:

حکومت کو اب شراب دگنی قیمت پر بیچنی چاہئے!

اور نصف پیسہ پینے والے کی بیوی کے اکاؤنٹ میں

سبسڈی کی طور پر واپس کرنا چاہئے۔

 ایسا کرنے سے درج ذیل فوائد ہوں گے

1۔ شوہر ایک حد(لمٹ) میں پئےگا، کیونکہ اس کے نشے کی

مقدار اس کی بیوی کے بینک بیلینس کے برابر

رہے گی ۔

2۔ بیویاں اپنے شوہروں کو پینے کے لئے کبھی

منع نہیں کریں گی۔

3۔  بیوی کو معلوم رہے گا، آج شوہر نے کتنی پی

4۔ جس کی بیوی کا اکاؤنٹ نہیں ہے وہ بھی کھل

جائے گا۔

5۔  اسی بہانےجن دھن یوجنا کے تحت زیادہ اکاؤنٹ کھل جائیں گے

6۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کسی کسی کی بیوی کو انکم ٹیکس بھی ادا کرنا پڑ جائے۔ اس سے انکم ٹیکس بھرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

نئی سوچ کو سلام





دیگر خبروں

2
3
4