26/07/2017


ترک صدر ایردوان نے تاتاری رہنما سے ملاقات


 انقرہ : ترک صدررجب طیب ایردوان  نے کریمیائی تاتاری  لیڈر  اور یوکیرینی قومی اسمبلی کے ممبر اسمبلی مصطفی ٰ عبدل جمیل کریم اولوکو شرف ملاقات بخشا۔
صدارتی کمپلیکس میں ہونےو الی ملاقات  میں دو نوں ملکوں کے باہمی  تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر غور کیا گیا۔
کریمیا کے تاتاریوں  کے حوالے سے بھی  معاملات  پر بات چیت ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی جو کہ 45 منٹ تک جاری رہی۔





دیگر خبروں

2
3
4