26/09/2017


سال 2004 سے 2013 کے درمیان 1303 لوگوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی؛ صرف تین لوگوں کو پھانسی دی گئی

نئی دہلی : 1993 کے ممبئی سیریل دھماکوں میں یعقوب میمن کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے 30 جولائی کو پھانسی دینے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔سپریم کورٹ میں اس معاملے پر حتمی سماعت پھانسی کے ٹھیک ایک دن پہلے ہو رہی ہے۔ لیکن پھانسی کی سزا کا یہ کوئی واحد معاملہ نہیں ہے۔

5.JPG

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق، سال 2004 سے 2013 کے درمیان  1،303 لوگوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ حالانکہ اس دوران صرف تین لوگوں کو پھانسی دی گئی۔

NCRB report based 





دیگر خبروں

2
3
4